08:43 pm
مسلم لیگ (ن)کاکور کمیٹی کا اجلاس، نوازشریف کی صحت ، آزادی مارچ پرتبادلہ خیال

مسلم لیگ (ن)کاکور کمیٹی کا اجلاس، نوازشریف کی صحت ، آزادی مارچ پرتبادلہ خیال

08:43 pm

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی کورکمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،میاں نوازشریف نے بیرون ملک علاج کرانے پر رضا مندی ظاہر کردی، شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ عدالت سے ریلیف تک بیرون ملک علاج پربات نہ کی جائے۔ میاں شہبازشریف کی زیر صدارت (ن)لیگ کی کورکمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، کور کمیٹی اجلاس میں پارٹی قائد نوازشریف کی ناسازی طبیعت اور ان کے بیرون ملک علاج کے حوالے سے ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے
کہ کور کمیٹی کے اراکین نے مشورہ دیا کہ پاکستان میں رہنانواز شریف کی زندگی کیلئے خطرے سے خالی نہیں ہے اس لیے نواز شریف کاعلاج بیرون ملک کرایاجائے۔اراکین کے مشورے پر پارٹی صدر شہبازشریف نے شرکا کو بتایا کہ نواز شریف اور مریم نوازسے بیرون ملک علاج کی بات کی ہے اور نوازشریف نیبیرون ملک علاج پررضامندی ظاہرکی ہے۔ذرائع کے مطابق شرکا نے اس بات پر اتفاق کیاکہ نوازشریف کوبیماری کی وجہ سے ہی عدالت سے ریلیف مل رہا ہے لہذا فوری طور پر بیرون ملک علاج کی بات کی گئی توکوئی اور رنگ دیاجائیگا۔شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ عدالت سے ریلیف تک بیرون ملک علاج پربات نہ کی جائے۔واضح رہے کہ نوازشریف لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں، لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز میں ان کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کی ہے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزہ ریفرنس میں انہیں منگل تک عبوری ضمانت دے رکھی ہے۔ میاں نوازشریف نے بیرون ملک علاج کرانے پر رضا مندی ظاہر کردی، شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ عدالت سے ریلیف تک بیرون ملک علاج پربات نہ کی جائے۔ میاں شہبازشریف کی زیر صدارت (ن)لیگ کی کورکمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، کور کمیٹی اجلاس میں پارٹی قائد نوازشریف کی ناسازی طبیعت اور ان کے بیرون ملک علاج کے حوالے سے ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان