10:14 pm
آزادی مارچ پر وزیر اعظم نے ہاتھ کھڑے کر دیے،بڑا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی) ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث وزیر اعظم عمران خان نے اپنا سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا، ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
دوسری جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیر اعظم عمران خان کے دورے کی منسوخی کی خبر کے بارے میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کی جس میں انھیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے ریحام خان کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیاہے۔

تازہ ترین خبریں

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام