11:52 pm
پیپلزپارٹی نےفضل الرحمن کیساتھ ہاتھ کردیا

پیپلزپارٹی نےفضل الرحمن کیساتھ ہاتھ کردیا

11:52 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم و گورنر پنجاب محمد احمد محمود آزادی مارچ کے سلسلے میں مولانا فضل الرحمن استقبال نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مخدوم احمد محمود کے دو صاحبزادے رحیم یار خان سے قومی اسمبلی کے رکن ہیں تاہم سابق گورنر پنجاب خاندان کے ہمراہ لاہور گئے ہوئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رہنماؤں کو آزادی مارچ کا استقبال کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔خیال رہے کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ لئے اپنے آزادی مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اعلان کردہ آزادی مارچ کی حمایت حزب اختلاف کی بڑی جماعتیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کر رہی ہیں۔آزادی مارچ کا قافلہ سندھ کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا رات گئے سکھر پہنچا
جہاں سے صبح 28 اکتوبر کو مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں آگے روانہ ہو گیا جبکہ مولانا فضل الرحمان کا قافلہ مارچ سے نکل کر براستہ دادو لاڑکانہ روانہ ہوا، مولانا فضل الرحمان نے رات لاڑکانہ میں قیام کیا۔ جے یو آئی ف کے ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ سے الگ کرنے کی وجہ ہر شہر میں روکنا بتایا گیا کیونکہ قافلے کو تیزی سے سکھر پہنچنا تھا اور رات کو قومی شاہراہ پر جگہ جگہ قیام کرنا سکیورٹی رسک تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر حملے کے الرٹ بھی جاری ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اور دیگر متعلقہ سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ہوٹل میریٹ سے پاک سیکریٹریٹ تک جانے والی سڑک کا ایک حصہ بھی بند کردیا گیا ہے۔ خیال رہےکہ اعلان کردہ پروگرام کے تحت آزادی مارچ میں شرکت کے لیے ملک کے دیگر صوبوں، شہروں اور قصبوں سے بھی قافلے مرکزی قافلے کے ساتھ مل کر طے شدہ پروگرام کے مطابق 31 اکتوبر کو سہہ پہر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی