11:52 pm
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا، شیخوپورہ میں صفاک شخص نے اپنی13سالہ نواسی کو ہوس کا نشانہ بناڈالا

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک)شیخوپورہ کے ضلع شرقپور میں نواسی کے ساتھ بد فعلی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم اپنی 13 سالہ نواسی کو گذشتہ چار ماہ سے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا رہا۔ شرقپور پنجاب کا علاقہ ہے جو لاہور سے قریباً چالیس کلو میٹر کی دوری پر ہے۔ اس واقعہ کی موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ملزم کے خلاف درخواست متاثرہ بچی کے بھائی نے درج کروائی۔جس میں بتایا گیا کہ ملزم نے مبینہ طور پر گذشتہ چار ماہ کے دوران کئی مرتبہ 13 سالہ لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ بچی کے بھائی نے بتایا کہ مجھے اس حوالے سے اپنی والدہ سے علم ہوا جو ملزم کی بیٹی بھی ہیں۔ متاثرہ بچی کے بھائی نے کہا
کہ ملزم نے نانا اور نواسی کے رشتے کو ہی غلیظ کر دیا ہے۔درخواستگزار کا کہنا تھا کہ میری متاثرہ بہن کو فوری طور پر انصاف ملنا چاہئیے اور ملزم کو سزا دے کر اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جانی چاہئیے تاکہ ایک مثال قائم کی جا سکے۔متاثرہ لڑکی ایک نوکری پیشہ خاندان سے تعلق رکھتی ہے جس کے چھ بہن بھائی ہیں۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ نانا کے ہاتھوں نواسی کی آبرو اس طرح پامال ہونے پر اہل علاقہ نے بھی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ معاشرے میں رونما ہونے والے اس قسم کے واقعات سے اندازہ ہوتا ہے کہ بچیوں کی عزت گھر کی چار دیواری میں بھی محفوظ نہیں ہے۔ کبھی ماموں ، کبھی کزن تو کبھی چچا ، تایا اپنے ہی گھر کی بچیوں پر بُری نظر ڈالتے ہیں ۔ایک نانا نواسی اور دادا پوتی کا رشتہ ہی رہ گیا تھا لیکن اس واقعہ کے بعد اس رشتے سے بھی بھروسہ اُٹھ گیا ہے۔ عوام نے اس واقعہ پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے والدین کو ہدایت کی کہ وہ اپنی بچیوں کو گھر کے باہر کے درندوں سے بچانے کے ساتھ ساتھ گھر میں موجود درندوں سے بھی محفوظ بنائیں۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری