01:00 pm
پہلے وزن میں ایک ساتھ 7کلو کمی اور پھر ۔۔!ہسپتال میں موجود نواز شریف بارے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہسپتال میں موجود نواز شریف بارے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔ سابق وزیراعظم آج آٹھویں روز بھی سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی طبیعت بدستور ناساز ہے۔ نواز شریف کے جسم میں پلیٹ لیٹس کی تعداد معمولی اضافے کے بعد 28 ہزار پر برقرار ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پچھلے 8روز میں میاں صاحب کا وزن 7کلو کم ہو گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق انجیکشن کا کورس ختم ہونے پر میاں نوازشریف کا اب نیا علاج کرنے پر غور کیا جارہا ہے اور آج صبح میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کا ایک مرتبہ پھر سے تفصیلی طبی معائنہ بھی کیا۔ ذرائع میڈیکل بورڈ کے مطابق پلیٹ لیٹس سیلز کی تعداد میں اضافہ کے لیے اسٹریرائیڈ انجیکشن سولو میڈرول 250 ایم جی بھی تجویز کیا گیا۔ سولو میڈرول انجیکشن ایک صبح 10 بجے اور دوسرا رات دس بجے لگے گا۔اسپتال ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس سیلز بڑھانے کے لیے اسٹریرائیڈ انجکشن سولو میڈرول دینے سے گردے بھی متاثر ہونے لگے
۔ آج صبح کیے جانے والے تفصیلی طبی معائنے میں نواز شریف کا بلڈ پریشر پہلے سے بہتر ہے جو 140/80 آیا ہے۔ میڈیکل بورڈ کی جانب سے نوازشریف کو قبض کی شکایت پر سیرپ کریما فین تجویز کیا ہے۔ جبکہ ڈاکٹرز کی جانب انسولین کے 18 یونٹ تجویز کیے گئے ہیں۔ مزید برآں سابق وزیراعظم نواز شریف کے رینل فنکشنل ٹیسٹ (RFT) رپورٹ میں بلڈ یوریا اور کریٹینین معمول سے زیادہ آیا ہے۔نارمل 50 سے کم ہونی چاہئیے لیکن نوازشریف کی بلڈ یوریا 63 ہے۔ نوازشریف کا سریم کریٹینین بھی معمول سے زیادہ ہے، نارمل 1.3 سے کم ہونا چاہئیے جبکہ نوازشریف کا 1.4 ہے۔ نواز شریف کا بلڈ پریشر اور شوگر بھی قابو میں نہیں ہے، نوازشریف کو گذشتہ کئی سالوں گردوں میں درد اور پتھریوں کا بھی سامنا ہے۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف گذشتہ آٹھ روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کا باقاعدہ علاج کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے سزا معطلی سے متعلق دائر درخواست پر بھی سماعت ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری