01:26 pm
نیا پاکستان پروگرام، 9 ہزار ملازمین کو اپارٹمنٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا 10واں اجلاس وائس چیئرمین ایس ایم عمران کی زیرصدارت ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے محمد عثمان معظم نے شرکاکو گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔ اجلاس میں ایل ڈی اے سٹی کی فائلوں کی قرعہ اندازی 30نومبر کو پی آئی ٹی بی کے ذریعے کروانے، سکیم میں آبادکاری کے فروغ کے لئے سکولوں اورہسپتالوں کے لئے مختص پلاٹوں کو نیلام عام کے ذریعے فروخت کرنے
’ کمرشل پلاٹوں کی فروخت کی پالیسی منظورکرنے اورسکیم کے فیز ون کو جناح سیکٹر کا نام دینے سمیت متعدد اہم فیصلے کئے گئے۔اجلاس میں ایل ڈی اے (اربن ڈویلپمنٹ ونگ )، واسااور ٹیپا کے تقریباً ساڑھے نوہزار ملازمین کو وزیر اعظم عمران خان کے نیا پاکستان پروگرام کے تحت موضع ہلوکی میں اپارٹمنٹ تعمیر کر کے دینے اور ان کی لاگت آسان قسطوں میں وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔دیگر سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کو یہ سہولت مہیا کرنے کے لئے مجموعی طور پر 50ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کیلئے ضروری اقدامات کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری