01:55 pm
’’مولانا کے ساتھ 2لاکھ آدمی آئیں گے ‘‘

’’مولانا کے ساتھ 2لاکھ آدمی آئیں گے ‘‘

01:55 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’مولانا کے ساتھ 2لاکھ آدمی آئیں گے ‘‘ رینجرز طلب کیے جانے کا امکان ، کیا ہونےو الا ہے ، بڑی خبر ۔۔۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کا معاہدہ معاہدہ انتظامیہ سے ہوا ہے ، ظاہر ہے وہ انتظامیہ سے ہی ہونا تھا، وزیراعظم نے تو دستخط نہیں کرنا تھے۔ انہوں نے کہا کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے یہ کہناکہ ہمارا کوئی معاہدہ نہیں ہوا،
بچگانہ بات ہے۔ لیکن جے یو آئی کومعاہدے پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ میرا اندازہ ہے کہ رینجرز طلب کی جائے گی کیونکہ ایک دو لاکھ آدمی جب آرہے ہوتے ہیں تو پھر ایسا ہوگا، حکومت بوکھلا ہٹ کا نہیں البتہ دباؤ کا شکار ضرور ہے ۔ ہارون الرشید نے بتایا کہ مسلم لیگ ن اندر سے تقسیم ہے کیونکہ شہبازشریف نہیں چاہتے کہ اتنا بڑا ہنگامہ ہو، وہ مفاہمت پسند سیاست دان ہیں۔ انہوں نے آزادی مارچ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ مل کربھی دو لاکھ افراد آجاتے ہیں تو مسئلہ ہوسکتا ہے ، عمران خان اپنے دھر نے میں اتنا لوگ نہیں لا سکے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی صحت اچھی نہیں ، اللہ انہیں صحت دے ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ اپوزیشن والوں میں کرپٹ ہیں لیکن عمران خان کے آس پاس بھی ایسے لوگوں کی کمی نہیں۔ پیمرا کے حکم نامے کے حوالے سے ہارون الرشید نے کہا اس حکم کی وجہ نا سمجھی ہے ،یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ فلاں نہیں جائے گا فلاں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی میڈیا کوکنٹرول کرنے کی ہر کوشش ناکام رہے گی۔ پروگرام میں موجود تجزیہ کار اویس توحید نے کہا میرے خیال میں بی پلان کی تیاری ہورہی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں اس وقت جو لوگ شامل ہیں، ان کی کافی اچھی تعداد ہے البتہ چار لاکھ تو نہیں ، مولانا چاہتے ہیں کہ دو روز میں پتہ چل جائے کہ نوازشریف اورمریم کی ضمانت ہوتی ہے یانہیں ، میری اطلاع کے مطابق مولانا کا نوازشریف سے رابطہ نہیں ہورہا۔ انہوں نے کہا نوازشریف باہر نہیں جانا چاہتے ، وہ کہتے ہیں کہ ان کا سب کچھ کھوگیا، اب باہرکیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری