02:33 pm
وزیراعظم تک غلط اطلاعات پہنچائی جانے لگیں، سسٹم کس طرح وزیراعظم کاساتھ چھوڑ رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ سسٹم آہستہ آہستہ وزیراعظم عمران خان کی سپورٹ چھوڑ رہا ہے۔وزیراعظم عمران خان کو اس کی وجوہات پر نظر رکھنی چائیے۔۔انہوں نے کہا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کو پہلے بھی اس چیز سے آگاہ کیا تھا کہ سسٹم آپ کا ساتھ چھوڑ رہا ہے۔یا تو آپ تک اطلاعات غلط دی جا رہی ہیں یا آپ تک باتیں غلط پہنچ رہی ہیں۔شاہد مسعود نے مزید کہا کہ لوٹی ہوئی دولت لانا عمران خان کی وفاقی کابینہ کی پہلی ترجیح ہونی چاہئیے۔سیاسی قائدین کی صحت کے حوالے سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت کی حالت پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے زیادہ سنگین ہے
۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے خدشہ ظاہر کیا کہ خدانخواستہ اگر پنجاب میں ناگوار واقعہ ہو گیا تو محسوس ہو رہا ہے کہ پنجاب حکومت اس سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد ملک کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ حکومتی جماعت کو سب سے زیادہ ملک کی بگڑتی ہوئی معیشت سنبھالنے کا ایک چیلنج پورا کرنا تھا جس میں موجودہ حکومت کسی حد تک کامیاب تو ہو گئی لیکن ملک کے حالات اور مہنگائی کی صورتحال بد ترین صورتحال اختیار کر گئی ۔ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر عوام نے بھی موجودہ حکومتی جماعت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔اسی بات کو لے کر سیاسی تجزیہ کاروں کا اندازہ ہے کہ موجودہ حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری نہیں کر سکے گی۔ دوسری جانب مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے حکومت کے کم از کم متزلزل ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ موجودہ حکومت مولانا کے آزادی مارچ سے ایک مرتبہ تو ضرور ہلے گی اور عوام بھی اس آزادی مارچ میں مولانا کا ساتھ دیں گے کیونکہ اس ساری صورتحال میں مہنگائی سے تنگ عوام بھی موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہو چکی ہے اور یہی وجہ ہے کہ حکومتی صفوں میں بھی پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری