02:53 pm
اگر نواز شریف نیم بیہوش بھی ہوں تو انہیں اٹھا کر باہر لے جائو، ائیر ایمبولینس بھی تیار کی جاچکی تھی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت ناساز اور وہ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں، کسی فریق کی طرف سے ذمہ داری نہ لینے کی وجہ سے طبی بنیادوں پر عدالت نے ان کی ضمانت بھی منظور کرلی اور اب اسی سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کے کزن اور سینئر تجزیہ نگار حفیظ اللہ نیازی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ عمران خان یہ بات نواز شریف یا آصف زرداری نہیں کسی اور کیلئے کررہے ہیں، وزیراعظم کے بیانات سے لگتا ہے اگر کسی کو این آر او دیا جارہا ہے تو اس میں عمران خان کا کوئی کردار نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے چار حلقوں کی ڈیمانڈ کی تھی ،چاروں حلقوں کوسناگیا اورچاروں کے فیصلے آئے ۔ عمران خان کہتے ہیں کہ این آر اودیا تو قوم سے غداری ہوگی ، یہ آیا وہ اپنی لئے کہہ رہے تھے
یا پنڈال میں بیٹھے ہوئے لوگوں سے کیلئے کہہ رہے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس گر ے تو وزیراعظم ہاؤس سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک سب نے ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر رات گزاری، ائیرایمبولینس تیار تھی اور یہ طے تھا کہ وہ نیم بیہوش بھی ہوں تو انہیں اٹھا کر باہر لے جایا جائے تاکہ ذمہ داری سے بچا جاسکے، خوانخواستہ اگر نواز شریف کوکچھ ہو جائے تو کہہ دیا جائے کہ ہم نے تو بہت کوشش کی تھی ۔جب کہ سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے کہا نواز شریف کی العزیزیہ کیس میں ضمانت ہو گئی اور ای سی ایل سے نام ہٹ گیا تو وہ سو فیصد ملک سے باہر چلے جائیں گے تاہم باہر جانے کا نواز شریف کو سیاسی طور پر نقصان ہو گا۔ہ دوسری جانب سابق وزیراعظم نواز شریف کے خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ نواز شریف کسی صورت بھی بیرون ملک علاج کے لیے تیار نہیں تھے تاہم اب انہیں رضامند کر لیا گیا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف اپنا علاج لاہور یا کراچی میں کرانے پر بضد تھے۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری