02:54 pm
’’بس آپ دعا کریں کہ اللہ اگر کسی کو دشمن دے تو اعلیٰ ظرف دے‘‘مولاناطارق جمیل جب ملاقات کرکے جانے لگے

’’بس آپ دعا کریں کہ اللہ اگر کسی کو دشمن دے تو اعلیٰ ظرف دے‘‘مولاناطارق جمیل جب ملاقات کرکے جانے لگے

02:54 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف سے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی۔ معروف کالم نگار جاوید چودھری نے اپنے حالیہ کالم میں مولانا طارق جمیل اور نوازشریف کی اس ملاقات کا احوال بتا دیا۔ انہوں نے اپنے کالم میں لکھا کہ 24 کتوبر کو مولانا طارق جمیل میاں نواز شریف کی عیادت کے لیے گئے اور وہاں ایک گھنٹہ اسپتال میں بیٹھے رہے۔انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے اس دوران کوئی شکوہ نہیں کیا،
یہ بھی نہیں کہا کہ آپ کن لوگوں کے ساتھ مل کر ریاست مدینہ تلاش کر رہے ہیں لیکن جب مولانا اُٹھنے لگے تو نواز شریف نے ان سے کہا ''آپ بس ایک دعا کریں، اللہ تعالیٰ کسی کو دشمن دے تو اعلیٰ ظرف دے''۔جاوید چودھری نے کہا کہ یہ ایک فقرہ کافی ہے، افسوس کہ حکومت احتساب بھی نہیں کر سکی اور یہ اعلیٰ ظرفی سے بھی محروم ہو گئی، آخر اس کے ہاتھ راکھ اور خاک کے سوا کیا آیا؟ یہ لوگ اپنی ساکھ بھی کھو بیٹھے اور یہ عوام کے اعتماد کی دولت سے بھی محروم ہو گئے، ہم نے آخر کوئلوں کی دلالی سے کیا پایا؟ اور اس دلالی میں اگر زرداری صاحب یا میاں صاحب کو کچھ ہو جاتا ہے تو پھر حکومت کہاں ہو گی؟ انہوں نے اپنے کالم میں موجودہ حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ عمران خان قوم کی امید تھے، حکومت کو بہرحال کام یاب ہونا چاہیے تھا مگر افسوس ان لوگوں نے خود گڑھے کھودے اور یہ خود ہی ان میں جا گرے، انہوں نے کہا کہ عمران خان اب لیڈر بن رہے تھے،یہ خود کو اتھارٹی سمجھنا شروع ہو گئے ہیں۔چنانچہ ان کے ٹائروں سے ہوا نکلنا ضروری تھی اور یہ اب نکل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کندھوں پر چڑھنا عمران خان کی پہلی بڑی غلطی تھی،ان کی دوسری بڑی غلطی اپنی ساری توانائی اپوزیشن کو دبانے پر خرچ کردینا تھی۔ یہ جتنا زور میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کو نیچے دبانے یا رگڑا لگانے پر لگاتے رہے، یہ اگر اتنی توجہ گورننس اور پرفارمنس پر دے دیتے تو آج مؤرخ تاریخ کو نئے زاویے سے لکھ رہا ہوتا۔ آج لوگ آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کو فراموش کر چکے ہوتے لیکن افسوس عمران خان نے زرداری اور نواز شریف دونوں کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے زندہ کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کا زوردارجھٹکا، روپے کی کمر توڑ کر رکھ دی، کاروبار کے آغاز پر ہی اتنا مہنگا ہو گیا کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادیں

ڈالر کا زوردارجھٹکا، روپے کی کمر توڑ کر رکھ دی، کاروبار کے آغاز پر ہی اتنا مہنگا ہو گیا کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکلوادیں

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی