03:06 pm
ملکی سیاست میں بڑا بریک تھرو، نواز شریف اور عمران خان کے درمیان معاملات طے پاگئے

ملکی سیاست میں بڑا بریک تھرو، نواز شریف اور عمران خان کے درمیان معاملات طے پاگئے

03:06 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی سیاست میں بڑا بریک تھرو، نواز شریف اور عمران خان کے درمیان معاملات طے پاگئے۔۔۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ عمران خان اور نواز شریف کے مابین معاملات طے ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چند روز قبل میاں نواز شریف سے نیب حکام کی ملاقات ہوئی تھی ، تمام معاملات طے پائے گئے۔ اُس کے بعد ایک بلڈنگ میں داخل ہوا گیا اور وہاں موجود سی سی ٹی وی کیمروں کو بند کروادیا گیا۔
جو جہاں تھا اُس کو وہیں روک دیا گیا ۔ آپ اس وقت پیمرا کے شکنجے میں ہیں ، جس پوزیشن میں داخل ہوئے ۔ انہوں نے بتایا کہ اُس کے بعد اچانک وزیراعظم پاکستان جو کہتے تھے اُن کو بھی کچھ چیزیں دکھائی گئیں اور سنائی گئیں۔ نواز شریف اور عمران خان دونوں کو کچھ چیزیں دکھائیں اور سنائی گئیں۔عارف حمید بھٹی نے کہا کہ معاملات طے ہو گئے ہیں اور عمران خان نے کچھ پانچ ہزار کلو میٹر کے حساب سے یوٹرن لے لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ملک سے باہر چلے جانا ہے۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی کا کہنا تھا کہ اللہ میاں صاحب کو صحت ، تندرستی اور زندگی دے ، اُن کی طبیعت خراب ہے لیکن اُن کے باہر جانے میں پس پردہ طاقتیں کچھ طاقتیں ہیں۔ عمران خان سے کسی نے کوئی این آر او نہیں مانگا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے پاس این آر او دینے کی طاقت بھی نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت حکومت کامیاب نہیں ہو رہی۔ جو سہانے خواب عوام کو دکھائے گئے تھے اُس کے بعد طاقتور حلقوں نے محسوس کیا کہ اگر معیشت ہی نہ رہی تو کیا ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کو کہا جائے گا کہ آپ ملک سے باہر چلے جائیں اور عمران خان کو ایک اور موقع دیا جائے گا کہ آپ کچھ ڈیلیور کریں اگر وہ نہ کر سکے تو تیسری آپشن نیشنل حکومت پر غور شروع ہو چکا ہو گا۔نواز شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے تجزیہ کار طاہر ملک نے کہا کہ طاقتور حلقوں کے کہنے پر میاں صاحب سے ان کی والدہ کی ملاقات کروائی گئی ہے۔ میاں صاحب کو ان کی ہمشیرہ نے باہر جانے کا مشورہ دیا ہے جس پر انہوں نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں کیا لگتا ہے کہ فرشتہ لندن نہیں جاتا ؟ جو میرے نصیب میں ہے وہ لندن جا کر بھی ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری