07:00 pm
آپ کی سب چیزیں کلیئرہیں ہم پراوپرسے دبائوہے ہم کیاکریں ،نادراکی حافظ حمداللہ سے معذرت ،بڑادعویٰ کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جے یوآئی ف کے رہنما حافظ حسین احمدنے کہاکہ ہمیں توحیرت ہے کہ مفتی کفایت اللہ ،میں اورحافظ حمداللہ کی کوشش رہی ہےہم لوگ دلائل کی روشنی میں اپنے موقف کوقوم کے سامنے رکھیں۔ہمیں جس انداز میں پکاراگیااورجوالفاظ ہمارے خلاف استعمال کیے گئےتب بھی ہم نے کوشش کی کہ شائستگی کادامن ہاتھ سے نہ چھوٹے۔ان تمام مسائل اوروجوہات کے باوجودہماراپلہ بھاری رہااس کی وجہ یہ ہے کہ حافظ حمداللہ صوبائی اسمبلی کاممبربنتاہےپ
ھروہ صوبائی وزیرصحت بنتاہے۔6سال تک وہ سینٹ کاممبربنتاہےقومی اسمبلی کاالیکشن لڑتاہے اس کے والدگرامی بھی وہیں رہے ہیںاوراس کے تمام ترکاغذات موجودہیںاورآج وہ غیرملکی خلائی مخلوق قرارپارہاہے۔نادراکے تمام ترکیسز میں میں آن دی ائیرکہتاہوں کہ باقاعدہ طورپرانہوں نے حافظ حمداللہ سے معذرت بھی کی اورپھریہ کہہ بھی دیاکہ ہم پردبائوہے ہم کیاکریں۔آپ کی تمام چیزیں مکمل ہیں۔میں کہناچاہتاہوں کہ عجیب اتفاق ہے یہاں پراحسان اللہ احسان توانٹرویودے سکتاہےیہاں پرکلبھوشن یادوجاسوس کے بیانات چل سکتے ہیںاوریہاں پرپاکستان کے سیاستدان اورپاکستان کی اپوزیشن جماعتیں وہ نہیں آسکتیں۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا