08:51 pm
، وجودہ حکومت کی خاتمے تک اسلام آباد میں دھرنا دیںگے  ،مددعلی جتک

کوئٹہ (آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو اب این آر او نہیں ملے گی پیپلزپارٹی موجودہ حکمرانوں کی خاتمے تک اسلام آباد میں دھرنا دیںگے آزادی لانگ مارچ اب عمران خان کی استعفے تک جاری رہے گا آزادی مارچ شروع ہوچکا ہے اب واپسی کاکوئی راستہ نہیں ہے حکمران آزادی مارچ اسلام آباد پہنچنے سے قبل ہی استعفیٰ دیکر اپنے گھروں کو چلے جائیں ان خیالات کااظہارانہوں نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا میر علی مدد جتک نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ جو حکمران انتخابات سے قبل وعدے کررہے تھے کہ عوام کوروزگار کے مواقع فراہم کریں گے عوام کوریلیف فراہم کرینگے اور مہنگائی کا بوجھ نہیں ڈالیں گے
اب عمران نیازی نے آزادی مارچ کو دیکھ کر ڈرگیا کہ اپوزیشن جماعتیں صرف اپنا سیاست چمکانے کیلئے آرہے ہیں سیاسی جماعتوں نے ان کو جو موقع دینا تھا دے دیا اب مزیدموجودہ حکمرانوں کو برداشت نہیں کرینگے جس طرح سلیکٹڈ حکومت کو عوام پرمسلط کیا ہے اب ان حکمرانوں کے خاتمے کادن آگیا انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ماضی کی طرح آج بھی ملک میں جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کررہی ہے اور کرتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کو اب این آر او نہیں ملے گی پیپلزپارٹی موجودہ حکمرانوں کی خاتمے تک اسلام آباد میں دھرنا دیںگے آزادی لانگ مارچ اب عمران خان کی استعفے تک جاری رہے گا آزادی مارچ شروع ہوچکا ہے اب واپسی کاکوئی راستہ نہیں ہے حکمران آزادی مارچ اسلام آباد پہنچنے سے قبل ہی استعفیٰ دیکر اپنے گھروں کو چلے جائیںانہوں نے کہاکہ عمران نیازی نے جس طرح ملک کوتباہی وبربادی کی طرف دھکیلا ہے اور ملکی معیشت کو تباہ کیا اب مزید حکمرانوں کو موقع فراہم نہیں کرینگے کیونکہ جوہونا تا تھا وہ ہوگیا آزادی مارچ اسلام آباد پہنچتے ہی حکمران بھاگنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا