08:55 pm
 حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے سنجیدہ اقدامات پر کسی کو شک نہیں کرنا چاہیے،وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن ) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت اور وزارت داخلہ بلوچستان کی جانب سے مخلصانہ کوششوں اور اقدامات کو ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے ۔ لاپتہ افراد کے مسئلے کو حل کرنے، انکے بازیابی اور بلوچستان کے دوسرے اہمیت کے حامل مسائل کے حل کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے سنجیدہ اقدامات پر کسی کو شک نہیں کرنا چاہیے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ ہمارے نوجوان ہی ہمارا مستقبل اور اصل سرمایہ ہیں،
نوجوان بلوچستان کے ترقی، امن و استحکام کے لئے مثبت کردار ادا کریں نوجوان ملک کے اندر خلفشار پھیلانے والے اور ملکی سالمیت اور امن کے خلاف کام کرنے والے اندرونی اور بیرونی غیر ریاستی قوتوں کے ہاتھوں آلہ کار بنے کی بجائے دشمن قوتوں کے خلاف جنگ اور انکے قلع قمع میں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ساتھ دے صوبائی وزیر داخلہ میر میرضیااللہ لانگو نے کہا کہ صوبے میں ہماری حکومت کے قیام کے بعد لاپتہ افراد کی بازیابی ہماری اولین ترجیحات ہے پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداریان لاپتہ افراد کو تلاش کر رہے ہیں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے مزید کہا کہ پاکستان کا مستقبل روشن ہاتھوں میں ہے عمران خان وزیراعلی جام کمال خان عالیانی کی قیادت میں ملک ترقی کی طرف گامزن ہے۔پاکستان عالمی سطح پر امن کا خواہاں ہے۔ خاص طور پر مسلم امہ کے درمیان بھائی چارے کی اشد ضرورت ہے مسلم ممالک میں اتحاد سے خطے کے لوگوں کے مسائل حل ہوں گے امن اور بھائی چارے کی فضا بناکر ہی عوامی مسائل حل ہوسکتے ہیں .صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا