08:59 pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کافیصلہ خوش آئند اقدام ہے ،سینیٹر حافظ حمد اللہ

کوئٹہ (آن لائن )جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء وسابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کافیصلہ خوش آئند اقدام ہے مجھے صرف ا س لئے غیر ملکی قرار دیا کہ ملک میں جمہور کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کی بات کرتا ہوں خان عبدالولی خان ،مفتی محمود اور فاطمہ جناح کو اس لئے غدار قرار دیا کہ ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی چاہتے تھے ملک میں دہشتگردی پھیلانے والے ملافضل اللہ،صوفی محمد،بیت اللہ مسعود اور مسعود اظہر کو کیوں غیر ملکی قرار نہیں دیا
کیونکہ وہ ان کے ہاں میں ہاں ملانے والے تھے سچ ہر حال میں بولوں گا چاہیے اس کیلئے ہمیں اس سے بھی بڑا سزا کیوں نہ ملے ان خیالات کااظہار آپ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے کیا سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ملک میں جمہوری کی حکمرانی کیلئے آواز بلند کی ہے میرے والد جب ویزہ لیکر افغانستان گیا تو افغان حکام نے اس وقت میرے والد کو گرفتار کر کے کہا کہ آپ پاکستان کے اداروں کیلئے کام کررہے ہو اس بنیاد پر میرے والد کو گرفتار کیا مگر آج میرے ملک کے ادارے مجھے کہہ رہے ہیں کہ حافظ حمد اللہ غیر ملکی ہے صرف مجھے اس لئے غیر ملکی قرار دیا کہ ہر معاملے پر سچ بولتا ہوں میرے والد اور میرے بچوں کو غیر ملکی کیوں نہیں قرار دیا انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے یہاں ان کو غدار قرار دیا جاتا ہے جو سچ بولنے کے ساتھ ساتھ آئین اورقانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کی ہے مولانا مفتی محمود ،خان عبدالولی خان اور فاطمہ جناح کو اس لئے غدار قرار دیا کہ انہوں نے ہر آمرانہ دور میں آئین کی بالادستی کی بات کی اور فاطمہ جناح کو اس لئے غدار قرار دیا کہ انہوں نے جنرل ایوب کے مقابلے میں صدارتی انتخابات لڑے انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو کیوں غیر ملکی قرار نہیں دیتے جو دہشتگردی جیسے سنگین واقعات میں ملوث رہیں ملافضل اللہ ،صوفی محمد،بیت اللہ مسعود اور مسعود اظہر جو کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق بھی وہ مجرم ہیں ان کوغیر ملکی کیوں نہیں قرار دیا انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ سچ بولا ہے اور سچ بولنے کیلئے ہم ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا