09:33 pm
حافظ حسین احمد خاتون اینکرز کے ترش اور سخت سوالات برداشت نہ کر سکے

اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد خاتون اینکرز کے ترش اور سخت سوالات برداشت نہ کر سکے۔ نجی ٹی وی اینکر پر پی ٹی آئی سے پیسے لینے سمیت متعدد الزامات لگا دیئے۔ اینکر ششدر رہ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب خاتون اینکرز نے آزادی مارچ کے حوالے سے حافظ حسین احمد سے ترش اور سخت سوالات کیے تو وہ غصے میں آگئے اور خاتون اینکر پر پی ٹی آئی کی حکومت سے پیسے لینے جیسے الزامات لگا دیئے
اور خاتون اینکر کی ذاتیات پر بات کرتے رہے جس پر خاتون اینکر ششدر رہ گئیں اور حافظ حسین احمد کو بار بار ذاتیات پر بات نہ کرنے کا کہتی رہیں۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا