09:35 pm
کمزورنوازشریف سے سیاسی محازپرمقابلہ نہیں کرنا چاہتے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کمزورنوازشریف سے سیاسی محازپرمقابلہ نہیں کرنا چاہتے،ہم طاقتور کے ساتھ لڑیں گے کیونکہ وزیراعظم عمران خان کا بھی یہی عزم ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمزورنوازشریف سے سیاسی محازپرمقابلہ نہیں کرنا چاہتے،نوازشریف کوایک صحت مندحریف کے طورپردیکھناچاہتے ہیں،ہماراکام بہترعلاج کی سہولت دیناتھاجوہم نے دیا ہے،عدالت کے پاس سزاکومعطل کرنیکااختیار ہے،نواز شریف کی سز ا معطلی کا آئین اور قانون کے مطابق ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خاقان صاحب کو بھی گردے میں پتھری نکل آئی ہے،
سیاسی اکھاڑے میں سب صحت مند ہوتے ہیں، قانون کے دائرے میں آتے ہی ساری تکلیفوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور قوم کے بجائے اپنے پریشانیوں کی فکر لاحق ہو جاتی ہے،پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ زرداری کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ، ہم بیماری پر سیاست نہیں کر نا چاہتے ، ہم کمزور کومزید کمزور نہیں بنانا چاہتے، ہم طاقتور کے ساتھ لڑیں گیکیونکہ وزیراعظم عمران خان کا بھی یہی عزم ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالت نہیں بولتی ان کے فیصلے بولتے ہیں ، عدالت کے فیصلے سے بیمار قیدیوں کو ریلیف ملا ہے جو کہ نواز شریف کے کیس کی مرہون منت پورا ہو سکا ہے۔ادارے کمزور ہے اور طاقتور افراد کا ان پر اثر انداز ہوتے ہیں ، رفتہ رفتہ اداروں پر اثر رسوخ کو ختم کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا