10:30 pm
خاتون کو سر عام ٹھڈے مارتے رہے ، ویڈیو لنک میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’پاکستانی وکیل فرعون بن گئے ‘‘خاتون کو سر عام ٹھڈے مارتے رہے ، ویڈیو لنک میں ۔۔۔۔پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ میں پیشی کیلئے آنے والی خاتون اور وکلا ءمیں تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہو گیا، وکلا ءنے سر عام خاتون پر تشدد کیا، وکیلوں کی جانب سے خاتون کو لات مارنے اورخاتون کی جانب سے چپل اٹھا کرمارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ موضع شاہ پور بھنگو کی رہائشی امرت بی بی مقدمے کی پیشی پر عدالت آئی تھی،خاتون نے الزام لگایا کہ گلی میں دروازہ لگانے کے تنازع پر مقدمہ چل رہا ہے جس کی آج سماعت تھی،پیشی کے بعد مخالف وکلاء نے بدتمیزی کی۔ دوسری جانب وکلا ءکا کہنا ہے
کہ خاتون نے پہلے حملہ کیا جس پر جھگڑا ہوا۔ اس حوالے سے ڈی ایس پی ملک خلیل احمد کا کہنا ہے خاتون کی مدعیت میں 3 نامزد وکلاء سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ ستمبر میں بھی اس طرح کا ایک واقعہ شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالا میں پیش آیا تھا جہاں ایک وکیل نے خاتون لیڈی کانسٹیبل فائزہ نواز کو تھپڑ مارا تھا۔ فیروز والا کچہری میں خاتون پولیس اہلکار نے احمد مختار نامی وکیل کو لیڈیز چیکنگ پوائنٹ پر گاڑی پارک کرنے سے منع کیا تھا جس پر وکیل احمد مختار نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیڈی کانسٹیبل سے بدتمیزی کی اور تھپڑ مارا تھا۔ ڈی پی او شیخوپورہ غازی صلاح الدین نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وکیل کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔ البتہ تھپڑ مارنے والے وکیل کی حمایت میں وکیلوں نے ریلی نکالی تھی۔ فیروز والا کچہری میں ہڑتال کی گئی اور عدالت میں پولیس کا داخلہ ممنوع ہونے کے بینر بھی لگائے گئے تھے۔ صدر شیخوپورہ ڈسٹرکٹ بار رانا زاہد نے لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مارنے والے وکیل کی حمایت میں بیان دیا تھا کہ پولیس نے جس طرح ان کے وکیل ساتھی کو عدالت میں پیش کیا وہ غنڈہ گردی ہے، وکیل اپنی عزت نفس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا