10:30 pm
 غیر معینہ مدت کیلئے پٹرول پمپس کو تیل کی سپلائی بند کردی گئی، وجہ جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرول پمپس کو تیل کی سپلائی بند کردی گئی ہے۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، ڈرائیورز ایسوسی ایشن اور ڈیلرز نے اوگرا کی پالیسی کے خلاف 28اکتوبر سے غیر معینہ مدت کیلیے تیل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج تمام تنظیموں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں اوگرا کے فیصلوں کا جائزہ لیا گیا اور شرکا نے اوگراکی نئی پالیسی کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ شرکا نے کہا ہے کہ اوگرا حکام کی طر ف سے بائیس صفات پر مشتمل پالیسی دی گئی ہے جس میں گاڑیوں کی اسٹینڈرڈ اور ایس او پیز بتائے گئے ہیں،گاڑیوں پر وزن اٹھانے ،انجن کی سروسز،گیئر باکس ،
کلچ،سسپنشن ،وہیل اینڈ ٹائرز ،بریک سسٹم ،الیکٹر ک سسٹم اور ٹینک کے ڈیزائن سمیت ٹینکرز کیلیےسٹینڈرز دیے گئے ہیں۔یادرہے کہ تیل کی سپلائی معطل ہونے کی وجہ سے تیل پٹرول پمپس پر دستیاب نہیں ہوگا جس کی وجہ سے صارفین کومشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔ اس موقع پر شرکا نے کہا کہ وہ پہلے سے ہی اوگرا کی پالیسیوں کے مطابق ٹینکر چلا رہے ہیں اب نئی پالیسی پر عمل کرانا ناانصافی ہے، مالکان نے ٹینکرز بنانے کیلیے لاکھوں روپے خرچ کیے مزید اخراجات برداشت کرنے کی سکت نہیں، عہدیداروں نے اعلان کیا کہ ڈویژن فیصل آباد کے اضلاع جھنگ ،چنیوٹ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سپلائی بند رکھی جائے گی۔ایسوسی ایشن نے بتایا کہ اوگرا نے گاڑیوں میں تبدیلیوں کیلیے28 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے، ڈیڈ لائن کو موخر کرکے مذاکرات کیے جائیں، ڈیڈ لائن کے بعد پکڑ دھکڑ کی گئی تو ہڑتال پر مکمل طور پر عمل شروع کردیا جائے گا۔ دوسری جانب آل پاکستان انجمن تاجران کی دو روزہ ہڑتال جاری ہے،ملکی خزانے کو ایک دن کی ہڑتال سے اربوں روپے نقصان اٹھانا پڑا۔حکومت کی معاشی پالیسیوں اور ٹیکسوں کے خلاف تاجروں نے ملک گیر ہڑتال کی۔کراچی ،اسلام آباد، لاہور،پشاور اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں بڑے کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں۔تاجر تنظیموں کے مطابق ہڑتال کے باعث ملکی معیشت کو 20 سے 25 ارب روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا