10:31 pm
تحریک انصاف کے وزیر مجھ پر ایسے تنقید کر رہے ہیں جیسے میں اپوزیشن میں ہوں ، لگتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے وزیر مجھ پر ایسے تنقید کر رہے ہیں جیسے میں اپوزیشن میں ہوں ، لگتا ہے میرے خلاف سازش کی جا رہی ہے ، تحریک انصاف کی اہم ترین خاتون شخصیت نے وزیر اعظم کو کیا شکایت لگادی ۔۔۔ وفاقی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے وزراء کے رویے پر وزیراعظم سے شکوہ کیا ہے کہ پیمرا فیصلے پر وزراء نے مجھ پر ایسے تنقید کی جیسے میں اپوزیشن میں ہوں، لگتا ہے میرے ساتھی وزراء میرے خلاف سازش کررہے ہیں، وزراء کے رویے سے تاثر جا رہا ہے کہ حکومت ایک پیج پر نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال،
آزادی مارچ اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کی بیماری پر بھی بات چیت کی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دی گئی کہ مارچ کے شرکاء کی معاہدے پرعملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔ جبکہ آزادی مارچ کو مانیٹرنگ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پرمانیٹرکررہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی آزادی مارچ سے متعلق بااختیار ہے۔ آزادی مارچ سے متعلق معاہدہ کرنا اچھا فیصلہ ہے۔ معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو سخت ایکشن ہوگا۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی علاج معالجے پر کہا کہ نواز شریف کو علاج کی ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ نوازشریف کی صحت سے متعلق کوئی بیان نہ دیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کسی ڈیل کا حصہ نہیں۔ کرپشن کیسز پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔ اسی طرح اجلاس میں معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے وزراء کے رویے پر وزیراعظم سے شکوہ کیا کہ پیمرا فیصلے پرحکومتی ارکان نے ایسے تنقید کی جیسے وہ اپوزیشن میں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ساتھی وزیرمجھ پر ایسے تنقید کرتے ہیں جیسے وہ اپوزیشن میں ہوں۔ ایسے لگتاہے میرے ساتھی وزرامیرے خلاف سازش کررہے ہیں۔ تاثر یہ جاتا ہے حکومت ایک پیج پر نہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ جب فیصلے کرکے منٹوں میں واپس لیے جائیں توحکومت کی سبکی ہوتی ہے۔ شیریں مزاری نے کہا کہ جمہوری حکومت میں کسی کی آواز نہیں دبائی جاتی۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا