11:45 am
 آزادی مارچ کے ذریعے ناجائز اور ناکام حکمرانوں سے نجات حاصل کریں گے، مولانا فضل الرحمان

ساہیوال(نیوز ڈیسک ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے ذریعے ناجائز اور ناکام حکمرانوں سے نجات حاصل کریں گے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ساہیوال میں آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی مارچ کے کاررواں میں پوری قوم شریک ہے اور آج اس قافلے میں تمام شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگ موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ پوری قومی قیادت جیل میں ہے اور آزادی مارچ جیل میں قید رہنماؤں کی آزادی کا بھی مطالبہ کرتا ہے
۔ناجائز اور ناکام حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے کے بعد قوم انشا اللہ آزادی کا جشن منائے گی۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو بہت نقصان پہنچا ہے اور ہم عمران کی حکومت نے جو مہنگائی اور لاقانونیت دی ہے اس سے نجات کے لیے نکلے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ احتساب کے موجودہ عمل کو مسترد کرتا ہے، نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں انہیں آزاد کیا جائے۔ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے ملک کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔مولانا فضل الرحمان نے خطاب کے اختتام پر آزادی مارچ میں شامل تمام جماعتوں کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا