01:15 pm
 کیپٹن ریٹائرڈ محمدصفدر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نےمسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمدصفدر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا، یہ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ ایڈیشنل سیشن جج لاہور تجمل شہزاد نے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے ایسی کوئی بات نہیں کی، جس کی وجہ سے ان پر ایسی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے۔
عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو بدھ کو سنایا جائے گا۔ لاہور کی مقامی عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت اور پراسیکیوشن کی الگ الگ درخواستوں پر سماعت کی اور وکلا کے دلائل سنے۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل نے کہا کہ ان کے موکل کیخلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وکیل نے نشاندہی کی کہ جس بیان پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کیا گیا اس طرح کے بیانات پر حکمران جماعت کے ارکان کیخلاف بھی مقدمات درج ہونے چاہیں۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل نے جوڈیشل ریمانڈ کی جگہ جسمانی ریمانڈ دینے کی درخواست کی مخالفت کی اور قرار دیا کہ یہ مقدمہ ہی بے بنیاد ہے، اسے خارج کیا جائے۔ سرکاری وکیل نے درخواست ضمانت کی مخالفت کی اور بتایا کہ مقدمات کی دفعات ناقابل ضمانت ہیں۔ سرکاری وکیل نے استدعا کی کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے تفتیش کرنی ہے، اس لیے ان کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ عدالت نے درخواستوں پر کارروائی مکمل کر لی اور فیصلہ محفوظ کر لیا۔

تازہ ترین خبریں

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی