02:26 pm
نیشنل گیمز کیلئے خواتین فٹ بال ٹیم کے ٹرائلز کل ہونگے

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاورمیں 10نومبر سے منعقد ہ 33ویں نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوافٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خواتین کے صوبائی ٹرائلز کل 30اور 31اکتوبر کو پشاور گورنمنٹ سٹی گرلز کالج صبح 10بجے منعقد ہونگے ، ٹرائلز میں شرکت کر نے والی کھلاڑی اپنے ساتھ دو عدد تصاویر، شنا ختی کارڈ کی کاپی اور ڈومیسائل اپنے ساتھ لائیں، ان خیالات کا اظہار گورنمنٹ سٹی گزلز کالج کے ڈائریکٹرسپورٹس نجمہ قاضی کے مطابق پشاورمیں منعقدہ
نیشنل گیمز کیلئے صوبائی فٹ بال ایسوسی ایشن خواتین کی بہترین ٹیمیں بنائیگی جس کیلئے خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع سمیت تمام ڈسٹرکٹ کے فائنل ٹرائلز 30اور 31 کو صبح 10بجے گورنمنٹ سٹی گرلز کالج میں ہونگے جس کیلئے ایسوسی ایشن کے شاہ فیصل اور دیگر افراد کے سربراہی میں ایک شفاف سلیکشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے نجمہ قاضی نے کہا کہ نیشنل گیمز کیلئے ضم اضلاع کے خواتین کھلاڑی کو برابری کی بنیا د پر موقع دیا جائے اور خیبر پختونخوا کیلئے بہترین فیمل ٹیم کا انتخاب ہو سکے ، انہوں نے صوبہ بھر کے تمام خواتین کھلاڑی کو ٹرائلز کیلئے آنے کی دعوت دی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی