02:39 pm
سیاسی استحکام، رول آف لاء اور جمہوریت کے بغیر ترقی ممکن نہیں،وزیر ..

گلگت۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ جن ممالک میں جمہوریت کا تسلسل رہا ہے انہی ممالک نے ترقی کی ہی,سیاسی استحکام، رول آف لاء اور جمہوریت کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ گلگت بلتستان حکومت نے نوجوانوں کے فلاح و بہبود کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں۔ ہماری حکومت سے پہلے گلگت بلتستان کے نوجوان میرٹ کی پامالی، اقرباء پروری اور سفارشی کلچر کی وجہ سے مایوسی کا شکار رہے۔مسلم لیگ (ن) کی صوبائی حکومت نے چار سالوں میں گڈ گورننس، میرٹ کی بالادستی اور رشوت کے کلچر کا خاتمہ کیا۔ تمام ملازمتیں میرٹ پر دی گئیں۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ ایف پی ایس سی کے تحت آفیسران کی بھرتیاں عمل میں لائی گئیں۔
 
کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں کیلئے بڑے پیمانے پر سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کئے گئے۔حکومت گلگت بلتستان نے محدود وسائل کے باوجود چار سالوں میں وزیر اعلیٰ بلاسود قرضوں کے تحت اخوت کے ذریعے تقریباً 3 ارب تک کے قرضے عوام میں تقسیم کئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے ملک کی بڑی یونیورسٹیوں سے گلگت بلتستان کے دورے پر آئے ہوئے طالب علموں اور پروفیسرز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہاکہ گلگت بلتستان پہلا صوبہ ہے جس نے خصوصی افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے۔خصوصی افراد کو باعزت زندگی گزارنے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے ہیں۔ گلگت بلتستان کے نوجوانوں نے دنیا بھر میں تعلیم اور کھیلوں کے میدان میں ملک کا نام روشن کیا۔ سابق وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کے طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے فیس ری امبرسمنٹ سکیم متعارف کرائی جس کے تحت مفت اعلیٰ تعلیم کا حصول ممکن بنایا گیا۔ ہونہار طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔

تازہ ترین خبریں

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی