02:41 pm
سمندری طوفان ’کیار‘ شہریوں کی دلچسپی کا باعث بن گیا

کراچی : سمندری طوفان ’کیار‘ شہریوں کی دلچسپی کا باعث بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں نے طوفان کے سمندر پر پڑتے اثرات سے لطف اٹھانے کیلئے سمندر کا رخ کرلیا ہے۔ ار روز قبل بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان کیار شمال مغرب کی جانب سست رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے، طوفان کے باعث سمندری سطح انتہائی بلند ہے جبکہ سمندر میں طغیانی اور تیز ہوائیں بلند لہروں کا سبب بن رہی ہیں، طوفانی اثرات کراچی میں سمندر کنارے دو دریا پر بھی دکھائی دیئے، 
 
سمندر کی بپھری لہریں حفاظتی دیوار سے ٹکرانے لگیں اور پانی ساحل تک جا پہنچا، یہ مناظر دیکھنے کراچی کے عوام بڑی تعداد میں ساحل سمندر پہنچ گئی اور مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیے جبکہ سیلفیاں بنانے سمیت خوشگوار موسم کا لطف اٹھاتے رہے۔

تازہ ترین خبریں

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی