04:38 pm
ڈاکٹر ز نے نواز شریف کا علاج کرنے سے انکار کر دیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

ڈاکٹر ز نے نواز شریف کا علاج کرنے سے انکار کر دیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

04:38 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ز نے نواز شریف کا علاج کرنے سے انکار کر دیا ، وجہ بھی سامنے آگئی ۔۔۔۔سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج پر مامور ڈاکٹرز نے کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ان ڈور بھی ہرٹال جاری ہے۔سروسز اسپتال کے وی آئی پی بلاک میں نواز شریف کے علاج پر مامور ڈاکڑز کام چھوڑ کر چلے گئے۔3 شفٹوں میں ڈاکٹرز وی آئی پی بلاک میں نواز شریف کے علاج پر مامور تھے،ڈاکٹرز کے کام چھوڑنے پر میاں نواز شریف کی 24 گھنٹے نگہداشت متاثر ہوئی۔
سروسز اسپتال انتظامیہ تاحال کوئی متبادل انتظام بھی نہ کر سکی۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کسروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کا پچھلے نو روز سے علاج جاری ہے۔نواز شریف کے ذاتی معالج کے مطابق نواز شریف کی طبعیت سنبھل نہیں رہی۔ آج میاں نواز شریف کو مسوڑوں سے خون آنے کی بھی شکایت ہوئی۔۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے جسم میں موجود پلیٹ لیٹس کی تعداد میں اُتار چڑھاؤ جاری ہے۔ تاہم اب میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت میں پہلے سے بہتری آئی ہے۔نواز شریف کے پلیٹس کی تعداد بھی 30ہزار ہو گئی ہیں۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی طبعیت میں کئی روز بعد بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔نواز شریف کو دانتوں کے علاج کے لیے ڈینلٹل وارڈ منتقل کیا گیا،اس حوالے سے ان کی ایک تصویر بھی سامنے آئی ہے۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نواز شریف خود چل کر جا رہے ہیں جب کہ انہوں نے آسمانی رنگ کا جوڑا زیب تن کر رکھا ہے۔ نواز شریف وی وی آئی پی بلاک سے چل کر ڈینٹل وارڈ تک گئے۔واضح رہے کہ کہ گذشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو آٹھ ہفتوں کے لیے رہائی دی ہے جس کے بعد وہ کسی بھی اسپتال میں اپنا علاج کروا سکتے ہیں۔نواز شریف کے بیرون ملک علاج کروانے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا