05:37 pm
پیسہ پانی کی طرح بہایا جانے لگا ، نواز شریف نے مولانا کے آزادی مارچ کیلئے کتنی خطیر رقم دی

پیسہ پانی کی طرح بہایا جانے لگا ، نواز شریف نے مولانا کے آزادی مارچ کیلئے کتنی خطیر رقم دی

05:37 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیسہ پانی کی طرح بہایا جانے لگا ، نواز شریف نے مولانا کے آزادی مارچ کیلئے کتنی خطیر رقم دی ، جانیں ۔۔۔ معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ جب سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ نے8ہفتوںکے لیے رہائی دی تھی اُس وقت انہوں نے آزادی مارچ کا منصوبہ بنایا تھا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے اس وقت دیگر جماعتوں سے مل کر احتجاج اور دھرنے کا منصوبہ بنایا۔اور اس کے لیے بے تحاشا پیسہ بھی لگایا گیا۔ ق لیگ کے اندر موجود لوگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ شرکاء کے لیے دالیں، خشک پھل،چولہے،گاڑیاں اور کئی سہولتیں ہیں۔جہاں پر جلوس کو پہنچنا ہوتا ہے اُدھر پہلے ہی دو سے ڈھائی ہزار کے مابین لوگ پہنچ جاتے ہیں
جو باقی لوگوں کے لیے انتظامات کرتے ہیں۔یہ منصوبہ مولانا فضل الرحمن نے نہیں بنایا،یہ کرنا ایک آدمی کے بس کی بات نہیں ہے۔ ہارون الرشید نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے پاس جو کنٹینر ہے اس کا عمران خان کے کنٹینر سے کوئی موازنہ ہی نہیں ہے۔ پیسہ پانی کی طرح بنایا گیا ہے،16مقامات پر انتظامات کیے گئے ہیں۔ہارون الرشید نے دعویٰ کیا کہ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کے پیچھے نواز شریف کا ہاتھ ہے۔تاہم احتجاج میں شامل لوگوں میں زیادہ تعداد جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں شامل لوگوں کی 40 فیصد تعداد کا تعلق جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مدارس سے ہے جبکہ 60 فیصد سے زائد مارچ کرنے والے پارٹی کے کارکن اور رہنما ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت سے طے کیا تھا کہ ان کی جماعت پشاور موڑ تک مارچ کرے گی اور پُرامن طریقے سے منتشر ہو جائے گی۔ جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) اور اسلام آ باد انتظامیہ کے درمیان جلوس اور احتجاج کے حوالے سے تحریری معاہدہ کی مولانا فضل الرحمان کے اسلام آ باد پہنچنے سے پہلے ہی خلاف ورزی ہونے کے خدشات سامنے آ گئے ہیں

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟ وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا