04:59 pm
آزادی مارچ،مولانا فضل الرحمن کی گاڑی میں سوار انکا سکیورٹی گارڈ گاڑی سے گر کر شدید زخمی

آزادی مارچ،مولانا فضل الرحمن کی گاڑی میں سوار انکا سکیورٹی گارڈ گاڑی سے گر کر شدید زخمی

04:59 pm

اوکاڑہ( آن لائن)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی گاڑی میں سوار انکا سکیورٹی گارڈ گاڑی سے گر کر شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق مولاانا فضل الرحمن کی گاڑی جب جی ٹی روڈ اوکاڑہ سے گزر رہی تھی تو اچانک بریک لگنے سے گاڑی کی پچھلی طرف سوار سلیم نامی ایک سکیورٹی گارڈنیچے گرا
اور اسکا سرفٹ پاتھ سے جا ٹکرایا جس کے نتیجہ میں وہ شدیدزخمی ہو گیا جسے دیگر سکیورٹی گارڈز نے اٹھایا اور قریبی پرائیویٹ ہسپتال میں لے گئے جہاں پر اسے فوری طبی امداد فراہم کی گئی

تازہ ترین خبریں