10:01 am
مریم نواز کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے

مریم نواز کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے

10:01 am

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنانا شروع کر دیا ۔ لاہور ہائی کورٹ کیے جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں2رکنی بینچ نے فیصلہ سنانا شروع کر دیا۔ مریم نواز کی جانب سے والد کی تیمارداری کیلئے درخواست ضمانت  24اکتوبر کو دائر کی جس پر سماعت مکمل ہونے پر 31اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔
انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست دی گئی تھی جبکہ نیب کے وکیل نے کہا کہ مریم نواز کو ایسے کسی بھی قسم کے حالات کا سامنا نہیں ہے لہذا اس درخواست کو خارج کیا جائے ۔ مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا ہے ۔ مریم نواز کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے ۔