04:04 pm
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے ڈائر یکٹر جنرل ایگر یکلچر ..

گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے ڈائر یکٹر جنرل ایگر یکلچر ..

04:04 pm

کوئٹہ۔ گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے پر وگرام کے مطابق سرکاری اخراجات کو کم کرنے اور سرکاری املا ک کو عوام کے استعمال میں لانے کیلئے بہتر وسائل اور جامع منصو بہ بندی کے ذریعے موجود روشن امکانات کو بھر پور طر یقے سے بروے کار لا یا جاسکتا ہے اس ضمن میں گورنر ہاوس کوئٹہ نے متعلقہ محکوموں اور ما ہر ین کے تعا ون و رہنمائی سے پا ئلٹ پر وجیکٹ پر کام کا آغا ز کردیا۔
 
یہ بات انہوں نے پیر کے روز گورنر بلوچستان ہاوس کو ئٹہ میں ڈائر یکٹر جنرل ایگر یکلچر جمعہ خان ترین کی قیادت میںوفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ملاقات میں سرکاری املاک کو عوام کے استعمال میں لانے،سرکاری اخراجات کو کم کرنے حکومتی آمدن بڑھانے اور نئے امکانات پیدا کرنے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گورنر نے اس امر کو خوش آئند قرار دیاکہ بلوچستان اپنے منفرد جفررفیہ اورمختلف موسموں کے باعث زراعت اور مالدار ی کا اہم مرکز بن سکتا ہے اور بہت آ سانی سے سرکاری سطح پرکئی شعبوں کو ترقی دے کر حکومتی آمدن میں اضا فہ کیا جاسکتا ہے اور ہم سا ئنس اینڈ ٹیکنالوجی کے جد ید ثمرات سے استفاد کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے