11:20 am
وزیر اعظم آزاد کشمیر کی نواز شریف کی صحت کیلئے دعائوں کی اپیل

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی نواز شریف کی صحت کیلئے دعائوں کی اپیل

11:20 am

مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر وصدر مسلم لیگ ن راجہ فاروق حیدر خان نے سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی صحت کے لیے خصوصی دعاوں کی اپیل کردی آزادکشمیر کے عوام بالخصوص مسلم لیگی کارکنان تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز سب ڈویثزنز ہا میں خصوصی دعائیہ تقاریب منعقد کی جائیں ۔
 
کشمیری النسل محمد نوازشریف قائد مسلم لیگ ن کشمیریوں کے محسن اور پاکستان کا سرمایہ ہیں آزادکشمیر کے دیرینہ اور حل طلب مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ بین الاقوامی فورمز پر بہترین انداز سے پیش کیا۔

تازہ ترین خبریں