04:46 pm
 شریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب کے درمیان جھگڑا ، سخت جملوں کا تبادلہ

شریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب کے درمیان جھگڑا ، سخت جملوں کا تبادلہ

04:46 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما ء عامرلیاقت اوروفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کے درمیان سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرلفظی جنگ چھڑ گئی ،ایمان نے حسب معمول ڈی جی آئی ایس پی آرکی ٹوئٹ پرتنقید کی توعامرلیاقت بھی میدان میں آگئے اورکہاکہ بات تمہاری سمجھ میں کب آئی ہے ،بی بی زینب جیسی عظیم ایمان کوفالوکرتیں توحسینی فوج کیساتھ ہوتیں یزیدی ٹوئٹس نہ کرتیں اپنی امی کاہی سوچ لوانہیں کس کس کوجواب دیناپڑتاہے ،اس پرجواب دیتے ہوئے ایمان زینب نے کہاکہ ڈاکٹرصاحب آپ جیسی مخلوق
جس نے بچوں کولائیوٹی وی پرٹکٹوں کی طرح بانٹاہے اقلیتوں کاخون جس کے ہاتھوں پرہے ایک سانس میں مذہب کی بات کرتاہے تودوسری سانس میں گالیاں دیتاہے جس کی مذہب کے بہانے سیاست کی دکان ا بھی تک بندنہیں ہوئی اورجس نے لوگوں کاعام کھانے کابھی موڈ تباہ کردیااپنے بے ہودگی سے وہ مجھے کیاسمجھانے کے قابل ہے۔

تازہ ترین خبریں