04:47 pm
 وزیراعظم ہاؤس سے حکم جاری ۔۔۔۔۔ کن 2 شخصیات کو فارغ کر دیا گیا ؟جانیں

وزیراعظم ہاؤس سے حکم جاری ۔۔۔۔۔ کن 2 شخصیات کو فارغ کر دیا گیا ؟جانیں

04:47 pm

اسلام آ باد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم ہاؤس سے حکم جاری ۔۔۔۔۔ کن 2 شخصیات کو فارغ کر دیا گیا ۔۔۔ وزیر اعظم آفس کے کنٹریکٹ پر کام کرنیوالے دو سینئر افسروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے، روزنامہ جنگ کے مطابق محمد عابد کو حکومت نے وزیر اعظم آفس کے پر فا رمنس ڈیلیوری یونٹ میں ٹیم لیڈر تعینات کیا تھا
، رازق محمد شنواری کو وزیر اعظم پر فا رمنس ڈیلوری یونٹ میں سینئر ایسو سی ایٹ تعینات کیا گیا تھا۔