06:36 am
 عدالت نے پی ٹی آئی 2014 دھرنے کے خلاف تمام درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کردیں

عدالت نے پی ٹی آئی 2014 دھرنے کے خلاف تمام درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کردیں

06:36 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پی ٹی آئی 2014 دھرنے کے خلاف تمام درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پی ٹی آئی 2014 دھرنے کے خلاف تمام درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کردیں۔
دھرنے کے خلاف صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ اورپی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف اسد عمر، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی طرف سے دائر درخواستوں پرسماعت کے دوران عدالت نے تمام درخواستوں کوغیرموثر قراردیتے ہوئے خارج کرنے کاحکم سنادیا۔