08:40 am
 ڈرائیونگ لرنر پرمٹ کا حصول اب اور بھی آسان ہوگیا

ڈرائیونگ لرنر پرمٹ کا حصول اب اور بھی آسان ہوگیا

08:40 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) ڈرائیونگ لرنر پرمٹ کا حصول اب اور بھی آسان ہوگیا ۔ اب ڈرائیونگ لرنر پرمٹ کے لیے دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں۔موبائل سروس وین کا آغاز کردیا گیا ۔موبائل سروس وین میں موجود ٹیم شہریوں کو فوری ڈرائیونگ لرنر پرمٹ مہیا کرے گی ۔
یہ سہولت تعلیمی اداروں،ہسپتال ،بس اڈوں اور شاپنگ سنٹرز میں فراہم کی جائے گی ۔

تازہ ترین خبریں