05:32 pm
پاکستان کے اہم صوبے میں عوام کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

پاکستان کے اہم صوبے میں عوام کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

05:32 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’طوفان شدت اختیار کر گیا ‘‘پاکستان کے اہم صوبے میں عوام کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایات دیدی گئیں ۔۔۔ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان، سمندری طوفان ماہا مزید شدت اختیار کر گیا، ماہی گیروں اور دیگر لوگوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی تلقین، ملک کے دیگر اور بیشتر علاقوں میں بھی بارش کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ماہا آگے بڑھنے لگا، ماہا طوفان کراچی سے 675 کلومیٹر دور ہے، طوفان کے گرد 160 سے 180 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔ جبکہ مرکز میں ہوا کی رفتار200کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ بتایا گیا ہے کہ طوفان کے باعث کراچی شہر کو تو کوئی خطرہ نہیں ہے،
تاہم بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ ایس باعث ماہی گیروں کو خصوصی ہدایت کی گئی ہے کہ آئندہ چند روز کیلئے سمندر کا رخ کرنے سے گریز کریں۔ دوسری جانب راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بالائی پہاڑوں پر برف باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر کے اضلاع اور اسلام آباد میں اکثر مقامات، زیریں خیبرپختونخوا اور بالائی/وسطی پنجاب کے اضلاع میں کہیں کہیں جبکہ جنوبی پنجاب کے اضلاع میں چند مقامات پر تیز ہوائوں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران بعض علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرکے بلند پہاڑوں پر برف باری جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری