01:44 pm
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کرتا پور راہداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کرتا پور راہداری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے

01:44 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرتار پور راہداری کی تقریب 9نومبر کو ہو گی۔ جس میں وزیر اعظم عمران خان شرکت کریں گے۔ تاہم پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب میں شریک نہیں ہوں گے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کابینہ ارکان کو کرتارپور راہداری افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہدایت کی ہے
،وزیراعظم کے ہمراہ وزیرشارجہ شاہ محمود قریشی ،وزیرداخلہ اعجاز شاہ اوردیگر بھی شریک ہوں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افتتاحی تقریب میں شریک نہیں ہونگے۔

تازہ ترین خبریں