12:41 pm
حکومت اورجے یوآئی میں 90فیصد معاملات طے ،دھرنا ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کب کیا جائیگا؟خبر رساں ایجنسی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آن لائن)حکومت اور دھرنا پارٹی کے مابین90 فیصد معاملات طے پاگئے،کل نماز جمعہ پڑھانے کے بعددھرنا ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔معتبر ذرائع کے مطابق حکومت سے طے پایا ہے کہ الیکشن میں فوج کی تعیناتی حالات کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا،وزیر اعظم کے استعفیٰ کا معاملہ الیکشن کمیٹی کے سپرد کر دیا جائے گا،اسیر ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے،دھرنا ختم ہونے پر کوئی تضحیک آمیز بیان نہ دینے سمیت دیگر ایشوز پر اتفاق ہو گیا۔معتبر ذرائع کے مطابق چودھری برادران کے ساتھ بات چیت کافی حد تک فائنل ہو چکی ہے تاہم کچھ
 
وزرا ء کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا تھا۔

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ