01:01 pm
دوران پرواز پاکستانی نژاد برطانوی شہری جاں بحق

سمبڑیال،سیالکوٹ (نیوز ڈیسک ) لندن سے طویل عرصے بعد وطن واپس آتے ہوئے دوران پرواز دل کادورہ پڑنے سے پاکستانی نژاد برطانوی شہری جاں بحق ہوگیا بتایا گیا ہے کہ عرصہ دراز سے روزگارکے سلسلہ میں برطانیہ میں مقیم جہلم
کا رہائشی چودھری خالد پرویز لندن سے پی آئی اے کی پرواز PK778 پر پاکستان آ رہا تھا کہ پرواز میں اچانک حرکت قلب بند ہوجانے سے اسکا انتقال کرگیا ، سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیلئے آنے والے لواحقین نے پھولوں کے ہار گلے میں ڈالنے کے بجائے اس کی میت پر ڈالے ۔لا ش کو قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ، اس موقع پر ایئرپورٹ کی فضا سوگواررہی ۔

تازہ ترین خبریں

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

حمد اللہ نواز شریف سے پہلے سی آئی اے کے نمائندوں سے ملے

دادا دادی نے جینز پہننے پر پوتی کو ق ت ل کردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎