02:46 pm
پاکستان کا روس سے 39 سال پرانا کیس حل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان نے روسی برآمد کنندگان سے39 سال پرانا کیس حل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد پاکستان 9 کروڑ 35 لاکھ ڈالر روس کو واپس کرے گا۔ذراائع دفتر خارجہ کے مطابق روس پاکستان میں توانائی اور اسٹیل ملز میں بڑی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے لیکن روسی قوانین کے تحت روس کے ساتھ زیرالتوا مقدمات والے ممالک میں سرمایہ کاری ممکن نہیں
۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ماسکو میں پاکستانی سفیر کو اس سلسلے میں معاہدہ کرنے کی ہدایات دے دی گئی ہیں اور مجوزہ معاہدےکے تحت پاکستان 90 روز میں روس کو 9 کروڑ 35 لاکھ ڈالر واپس کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان ادائیگیوں کے معاملے پر اکتوبر 2016 میں اتفاق رائے ہو چکا ہے اور باقاعدہ طور پر معاہدے کے بعد روس پاکستان میں 8 ارب ڈالرز تک سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

 اپوزیشن بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ،جو پاک فوج پر یلغارکررہی ہے،فردوس

 ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

سیالکوٹ:ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،11زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان