03:24 pm
’’ڈیوٹی اوقات میں ہڑتال کرنا جرم ،پروفیشنل ڈاکٹر ہڑتال نہیں کرسکتے‘‘ لاہو ر ہائیکورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹرز کیخلاف سخت سزا کا اعلان کردیا

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا۔لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم ڈی سی)، کالج آف فزیشن اور ینگ ڈاکٹرز کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے۔ڈاکٹرز کے وکیل نے کہا کہ او پی ڈی میں ہڑتال نہیں ہے، ہڑتال کرنے والے ینگ ڈاکٹرز نہیں بلکہ پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ہیں جو ہڑتال کرسکتے ہیں۔ لیکن پروفیشنل ڈاکٹر ہڑتال نہیں کرسکتے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہڑتال ڈاکٹرز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا، ڈیوٹی اوقات میں ہڑتال کرنا جرم ہے،
 
پی ایم سی اور پنجاب حکومت ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن لیں، یہ ہیلتھ سیکرٹری کا قصور ہے کہ معاملہ ابھی تک لٹکا ہے۔عدالت نے سیکرٹری ہیلتھ سے استفسار کیا کہا جب آپ ایم ٹی آئی ایکٹ قانون لیکر آئے تو سب کو اعتماد میں لیا گیا؟۔ اس پر عدالت میں موجود وکلا نے نہیں کی آواز لگائی۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستانی پولیس نےکس 5سالہ بچے کی تلاش شروع کر دی ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

سپریم کورٹ: بغیر ہیلمٹ پیٹرول کی عدم فراہمی کا فیصلہ معطل

وزیراعظم نےوفاقی سیکرٹریز کیخلاف شکایات کا نوٹس لے لیا

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ نے وزیراعظم پر چڑھائی کر دی ، شدید تنقید

کشمالہ طارق کے 'خلاف بڑی کارروائی ۔ وزیراعظم نے حکم دے دیا

ملک کی ایک اور نامور یونیورسٹی کا بڑا اقدام،طالبات کیلئے سیاہ عبایا پہننا لازمی قرار دیدیا

وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس

 پی ڈی ایم اپنے بنیادی ایجنڈے سے پیچھے ہٹ گئی ،شیخ رشید

وزیراعظم29جنوری کو ساہیوال و5فروری کو کنٹرول لائن کا دورہ کرینگے

 اپوزیشن کی بربادی کے ذمہ داردونومولود سیاسی وارث ہیں،شبلی فراز

ان ہائوس تبدیلی کے لیے جوڑ توڑ،وفاقی دارالحکومت کاسیاسی درجہ حرات بڑھنے لگا،سرگرمیاں تیز

500طلبہ کے خلاف مقدمہ درج، گھر سے پڑھائی کیلئے جانےوالے بچوں اور بچیوں نے ایسا کیا جرم کیا ؟

نیپرا میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق سماعت :وزارت توانائی سے ریکارڈ طلب

گاڑی اور وین میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی