02:48 pm
مولانا وزیر اعظم ہاؤس کا گھیراؤ کرنے سمیت ایساکیاکرنے والے ہیں

مولانا وزیر اعظم ہاؤس کا گھیراؤ کرنے سمیت ایساکیاکرنے والے ہیں

02:48 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بہت بڑی خبر ۔۔مولانا وزیر اعظم ہاؤس کا گھیراؤ کرنے سمیت ایساکیاکرنے والے ہیں کہ حکومت ایک طرف ہوکر معاملہ اداروں پر چھوڑ دے گی۔۔۔ معروف صحافی جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ میں مولانا کی ایک خوبی کا اعتراف کرنا چاہوں گا کہ ہم مولویوں کو غیر تہذیب یافتہ اور ان پڑھ سمجھتے ہیں لیکن ہم نے آزادی مارچ میں علماء کرام، مدارس کے طلباء اور مذہبی طبقے کا ایک نیا روپ دیکھا۔مولانا فضل الرحمن کا مارچ کراچی سے شروع ہوا اور یہ ساڑھے چودہ سو کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے اسلام آباد پہنچا۔ مولانا کے آزادی مارچ نے واقعی راستے میں کوئی پتا توڑا اور نہ ہی کوئی گملا ٹوٹا۔پوری قوم نے دیکھا کہ لاہور میں میٹرو کے ٹریکس پر بھی لوگ موجود تھے اور پلوں پر بھی ،تقریریں بھی چل رہی تھیں اور میٹرو بھی رواں دواں تھی۔جاوید چوہدری مزید لکھتے ہیں2014ء کا دھرنا یاد ہوگا،ملک کی مہذب ترین جماعتوں کے لیڈروں اور کارکنوں نے اس میں کیا کیا تھا؟۔
طاہر القادری اور عمران خان دونوں نے ریڈزون کی مت مار کر رکھ دی تھی،خندقیں کھودی گئی تھیں،قبریں بھی اور درخت اور پودے بھی برباد کیے گئے تھے۔سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا تھا۔پانی کی مین لائن تک توڑ دی گئی تھی۔2014ء کے دھرنے کو قوم نے برداشت کیا جب کہ مولانا کے ضبط نے لوگوں کو حیران کر دیا۔کاش پاکستان کی تمام تحریکیں،تمام مارچز اور تمام دھرنوں میں یہی اسپرٹ ہو،ہم سب اتنے مہذب ہو جائیں گے۔ مولانا کرنا کیا چاہتے ہیں؟۔ہم اب اس طرف آتے ہیں،میرا خیال ہے مولانا ریڈزون جائیں گے، اور وفاقی وزیراعظم سکریٹریٹ ، وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر کا گھیراؤ بھی کریں گے۔اور اگر حکومت نے ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تو یہ ملک جام کر دیں گے،حکومت کی کوشش ہے یہ خود درمیان سے نکل جائے اور یہ لڑائی مولانا اور اداروں کے درمیان شفٹ ہو جائے۔اگر یہ ہو گیا تھا ملک کی بہت بڑی بدقسمتی ہو گی پھر مولانا ایک استعفے تک محدود نہیں کریں گے۔یہ مزید استعفوں کا مطالبہ کریں گے۔یہ نام لے کر خوفناک تقریریں کریں گے اور ٹیلی ویژن چینلز یہ تقریریں دکھانے پر مجبور ہو جائیں گے اللہ ہمیں اس وقت دے بچائے۔
شپوری قوم نے دیکھا کہ لاہور میں میٹرو کے ٹریکس پر بھی لوگ موجود تھے اور پلوں پر بھی ،تقریریں بھی چل رہی تھیں اور میٹرو بھی رواں دواں تھی۔جاوید چوہدری مزید لکھتے ہیں2014ء کا دھرنا یاد ہوگا،ملک کی مہذب ترین جماعتوں کے لیڈروں اور کارکنوں نے اس میں کیا کیا تھا؟۔ طاہر القادری اور عمران خان دونوں نے ریڈزون کی مت مار کر رکھ دی تھی،خندقیں کھودی گئی تھیں،قبریں بھی اور درخت اور پودے بھی برباد کیے گئے تھے۔سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا تھا۔پانی کی مین لائن تک توڑ دی گئی تھی۔2014ء کے دھرنے کو قوم نے برداشت کیا جب کہ مولانا کے ضبط نے لوگوں کو حیران کر دیا۔کاش پاکستان کی تمام تحریکیں،تمام مارچز اور تمام دھرنوں میں یہی اسپرٹ ہو،ہم سب اتنے مہذب ہو جائیں گے۔ مولانا کرنا کیا چاہتے ہیں؟۔ہم اب اس طرف آتے ہیں،میرا خیال ہے مولانا ریڈزون جائیں گے، اور وفاقی وزیراعظم سکریٹریٹ ، وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر کا گھیراؤ بھی کریں گے۔اور اگر حکومت نے ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تو یہ ملک جام کر دیں گے،حکومت کی کوشش ہے یہ خود درمیان سے نکل جائے اور یہ لڑائی مولانا اور اداروں کے درمیان شفٹ ہو جائے۔اگر یہ ہو گیا تھا ملک کی بہت بڑی بدقسمتی ہو گی پھر مولانا ایک استعفے تک محدود نہیں کریں گے۔یہ مزید استعفوں کا مطالبہ کریں گے۔یہ نام لے کر خوفناک تقریریں کریں گے اور ٹیلی ویژن چینلز یہ تقریریں دکھانے پر مجبور ہو جائیں گے اللہ ہمیں اس وقت دے بچائے۔

تازہ ترین خبریں

مریم نواز مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شریک نہیں ہوں گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا

مریم نواز مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شریک نہیں ہوں گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ کرلیاگیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے پانچ میں سے تین اہم رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے،رانا ثنا ء اللہ اور  شاہد خاقان عباسی کوبڑا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے پانچ میں سے تین اہم رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے،رانا ثنا ء اللہ اور  شاہد خاقان عباسی کوبڑا

 گزشتہ روز تھانہ صدر قصور کے علاقہ علی پارک سے اغواء ہونے والی 8سالہ طیبہ کا ڈراپ سین،

گزشتہ روز تھانہ صدر قصور کے علاقہ علی پارک سے اغواء ہونے والی 8سالہ طیبہ کا ڈراپ سین،

سیلفی لینے کی کوشش، مولانا فضل الرحمان شدید غصے میں آ گئے، کارکن کے ساتھ سٹیج پر ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک

سیلفی لینے کی کوشش، مولانا فضل الرحمان شدید غصے میں آ گئے، کارکن کے ساتھ سٹیج پر ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک

 وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے گا۔

’’ تحریک انصاف کا 126 دن کا دھرناکچھ بھی نہیں ‘‘ ہمارا سرپرائز کیسا ہو گا ؟ دو سے تین میں کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت کو انتباہ جاری

’’ تحریک انصاف کا 126 دن کا دھرناکچھ بھی نہیں ‘‘ ہمارا سرپرائز کیسا ہو گا ؟ دو سے تین میں کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت کو انتباہ جاری

آزادی مارچ کے شرکا کا فیصل مسجد پر دھاوا ، کیا نعرے بازی کرتے رہے ،مبینہ طور پر خواتین اور بچوں کو مارا بھی ۔۔ ویڈیو لنک میں دیکھیں

آزادی مارچ کے شرکا کا فیصل مسجد پر دھاوا ، کیا نعرے بازی کرتے رہے ،مبینہ طور پر خواتین اور بچوں کو مارا بھی ۔۔ ویڈیو لنک میں دیکھیں

نواز شریف کی صحت بہت خراب ہے ، مریم نواز

نواز شریف کی صحت بہت خراب ہے ، مریم نواز