09:18 am
نوازشریف کانام ای سی ایل سے ہٹانے کا فیصلہ، نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

نوازشریف کانام ای سی ایل سے ہٹانے کا فیصلہ، نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

09:18 am

لاہور (نیوز ڈیسک )نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے نوازشریف کانام ای سی ایل سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، شریف خاندان کونوازشریف کانام ای سی ایل سے ہٹانے کے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ہم نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہے
حکومت نے نوازشریف کانام ای سی ایل سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، شریف خاندان کونوازشریف کانام ای سی ایل سے ہٹانے کے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا،حکومت نواز شریف کے علاج میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتی ہے۔

تازہ ترین خبریں