03:55 pm
نواز شریف لندن کب جائیں گے اورساتھ کب ہوگا،اندرکی بات سامنے آگئی

نواز شریف لندن کب جائیں گے اورساتھ کب ہوگا،اندرکی بات سامنے آگئی

03:55 pm

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف علاج معالجے کے لیے آئندہ ہفتے لندن روانہ ہوں گے ،ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف ،شہباز شریف اورمریم نواز کالندن جانے کاامکان ہے جس کے لیے اسحاق ڈارنے لندن میں انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔شریف خاندان اورن لیگی رہنمائوں کااجلاس ہواجس میں فیصلہ کیاگی
اکہ نواز شریف کاعلاج لندن سے کرایاجائیگا،ن لیگی ذرائع کے مطابق نواز شریف کے علاج کے لیے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے لندن میں انتظامات مکمل کرلیے ہیں ،نواز شریف کے ساتھ شہباز شریف بھی جائیں گے اوربیرون ملک علاج کے لیے پنجاب حکومت کوبھی آگاہ کیاجائیگا۔خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نوازکا بھی نوازشریف کے ہمراہ بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان ہے۔ مریم نوازکے پاسپورٹ کی واپسی کے لئے درخواست عدالت کے روبرو جمع کروائی جائے گی۔ وہ اپنے والد کی دیکھ بھال کے لئے بیرون ملک ہی قیام کریں گی۔نواز شریف کے معالج ڈاکٹرعدنان نے بھی بیرون ملک علاج کے لئے جانے کا مشورہ دیا اور شریف خاندان کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی طبیعت سے متعلق رپورٹس ٹھیک نہیں

تازہ ترین خبریں