09:27 pm
کراچی،مسافر بس اور رکشہ میں تصادم،11 افراد جاں بحق ،5 زخمی

کراچی (آن لائن )نیشنل ہائی وے نیوسعیدآبادکے قریب مسافربس اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں گیارہ افراد جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوئے ۔آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام نے ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام کیساتھ انچارج سندھ پولیس ایکسیڈنٹ انالیسز اینڈریسرچ سینٹرکومرحومین کی فاتحہ خوانی اور زخمیوں کی عیادت کے لیئے انکے علاقوں کو روانہ کیا۔انچارج سندھ پولیس ایکسیڈنٹ انالیسزاینڈ ریسرچ سینٹرعلی سہاگ
نے ٹریفک حادثے میں جاں بحق گاؤں حاجی پیربخش کھوسو نیو سعید آباد سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد جبکہ نیشنل ہائی وے نیوسعیدآباد کے قریب واقع گاوں سیداقبال شاہ کے چھ افراد کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان سے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت کی دعا کی۔بعداذاں وہ آئی جی سندھ کاخصوصی پیغام لیکر زخمی افراد کی عیادت کے لیئے گئے اور ان سے خیریت دریافت کرتے ہوئے جلد صحتیابی کی دعا کی

تازہ ترین خبریں

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

عیدالفطر کب ہوگی؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنا دی

سندھ حکومت قدیمی گوٹھوں پر مبینہ قبضے کی وضاحت کرے، اسد عمر