04:28 pm
عمران خان سے چوہدری پرویزالٰہی کی ملاقات ،پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا  بتائیں

عمران خان سے چوہدری پرویزالٰہی کی ملاقات ،پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا بتائیں

04:28 pm

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان سے اسپیکر پنجا ب اسمبلی چوہدری پر ویز الہی نے ملا قات کی جس میں انہوں نے مو لا نا فضل الرحما ن سے ہو نے والی پیشرفت سے آگاہ کیا اور پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو مذاکرات کے تعطل کی وجوہات سے بھی آگاہ کیا۔
جمعہ کے روز وزیرا عظم عمر ان خان سے حکومتی مذاکر اتی کمیٹی کے ممبر و سپیکر پنجا ب اسمبلی چوہدری پر ویز الہی نے وزیرا عظم ہا وس میں ملا قات کی جس میں انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی 5 ملاقاتوں کی تفصیلات وزیراعظم کو بتائیں

تازہ ترین خبریں