02:19 pm
رانا ثنا اللہ کو پیش کرنے والی اے این ایف ٹیم پر حملہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رانا ثنا اللہ کو پیش کرنے والی اے این ایف ٹیم پر حملہ ، افسوناک خبر ۔۔۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کیس میں پیش ہونے والی اے این ایف ٹیم کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے لاہور جانے والی اے این ایف ٹیم کو موٹروے پر حادثہ پیش آیا ہے،للا انٹرچینج کے قریب پیچھے سے آنے والی سفید کار نے اے این ایف گاڑی کو ٹکر ماری۔گاڑی کی ٹکر سے اے این ایف کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے اے این ایف اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ہماری گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔جب کہ گاڑی کے ڈرائیور کا بھی یہ موقف ہے
کہ یہ واقعہ کوئی حادثہ نہیں ہے بلکہ ہماری گاڑی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت اٹیک کیا گیا ہے۔اس حوالے سے تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ٹکر مارنے والی گاڑی میں موجود افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار