02:50 pm
سابق بھارتی  وزیر اعظم من موہن سنگھ نے پاکستان پہنچتے ہی ایسا اعلان کر دیا کہ بھارت میں کہرام مچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سکھ قوم کا برسوں کا انتظار آخر اختتام پزیر ہوا ، سکھوں کے سب سے مقدس مقام کرتار پور راہداری کھل گئی ۔ افتتاح کے لیے جہاں وزیر اعظم پاکستان عمران خان بھی دیگر حکام اور وزراء کے ساتھ کرتار پور پہنچےجبکہ سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ اوربھارتی پنجاب کے موجودہ وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ (ر) بھی کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ نوجوت سنگھ سدھو بھی آ چکے ہیں۔ سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے گُردوارہ دربار صاحب کرتار پور پہنچنے
پر کہا ہے کہ آج سِکھ برادری کے لیے بڑا دِن ہے۔ راہداری کھولنے سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔ دُوسری جانب بھارتی وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ (ر) کا پاکستانی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کرتار پور راہداری کھلنے پر سب خوش ہیں۔ میں بھی ستر سال بعد کرتار پور کھلنے پر خوش ہوں۔بھارت سے دس ہزار لوگ پہنچ گئے۔ پاکستان کے لوگوں کے اتنے شکر گزار ہیں کہ بیان نہیں کر سکتے۔ یہ راہداری اچھی شروعات ہے۔ یہ مطالبہ ستر سال پُرانا ہے۔واضح رہے کہ افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے 68 ممالک سے سِکھ یاتری پہنچ گئے ہیں۔ زیرو لائن کرتار پور سے سکھ یاتریوں کی آمد جاری ہے۔اس مقصد کے لیے سرحدی دروازے کھول دیئے گئے۔ تمام سِکھ ویزا فری کوریڈور سے پہنچ رہے ہیں۔ جو آج صبح آ کر شام کو واپس چلے جائیں گے۔ یہ تاریخ میں بہت بڑا لمحہ ہے۔ 68 ممالک سے سِکھ یاتری پہنچ گئے۔ حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بارڈر ٹرمینل پر 5 منٹ میں 130 یاتریوں کی رجسٹریشن ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب

عمران خان شہبازشریف سے معافی مانگیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا۔۔۔!!! لڑکی کون ،کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہے ؟ جانیں 

بجلی صارفین کیلئے ریلیف ۔۔۔!!! مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

2023کے انتخابات میں سندھ کے لوگوں کا فیصلہ مختلف ہوگا، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

مشکل وقت میں وزیراعظم نے ایک اور انتہائی اہم فیصلہ کردیا

پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری

وزیر داخلہ شیخ رشید کا نالہ لئی کااچانک دورہ بڑا اعلان کردیا،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی