04:10 pm
نوازشریف کی بیرون ملک روانگی ،عمران خان کیسے راضی ہوئے،اندرونی کہانی منظر عام پرآگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف ٹی وی اینکر عمران خان نے کہا ہے کہ  نواز شریف کو حکومت نے اجازت دے دی ہےاور وہ پاکستان سے باہر جا رہے ہیں۔ ان لوگوں کو ہتھوڑے مار مار کر پوچھا جائے کہ نواز شریف کو باہر بھجوانے کے پیچھے کیا کہانی ہے۔ ہم لوگ تو اگست میں بتا چکے تھے کہ یہ چلے جائیں گے۔پہلے  نواز شریف کی ضمانت ہو گی۔ پھر مریم کی ضمانت ہو جائے گی۔ پھر نواز شریف باہر چلے جائیں گے اور پھر مریم نواز بھی باہر چلی جائیں گی۔ اب معاملہ
 
وہیں جا رہا ہے، جہاں پر طے ہوا تھا۔ شہباز شریف نے کہا تھا میں پیٹ پھاڑوں گا، ان کو سڑکوں پر گھسیٹوں گا، اس سے نہیں ہوا۔ ایک آدمی آیا اس نے کہا میں ان کو رلاؤں گا۔اور پھر ہم نے دیکھا کہ یہ سارے روئے۔ہم نے کبھی ان لوگوں کی آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھے تھے۔ لیکن اگر اس بندے نے خود بھی ڈیلور نہ کیا تو وہ بھی ایک نہ ایک دِن روئے گا، یہ بھی ایک حقیقت ہے۔ خالی دوسروں کو رلانے اور آدھا وعدہ پورا کرنے سے کام نہیں چلے گا۔ عمران خان نے انہیں ترس کھا کر کر جانے دیا ۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا