04:21 pm
نیب مقبوضہ ہے یہ انصاف نہیں کرسکتا، پیپلز پارٹی نے احتساب کے ادارے پر الزامات کی بارش کردی

سکھر (سی پی پی)پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نیب مقبوضہ نیب ہے یہ انصاف نہیں کرسکتا، یہ بے نامی اثاثہ جات کا الزام کسی پر بھی لگا سکتا ہے۔سکھر میں خورشید شاہ کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا کہ نیب ایک ہتھکنڈا ہے، آہستہ آہستہ سارے کیس ڈھیر ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ کو نیب کے ریمانڈ میں 55 دن ہوگئے ہیں، نیب کے پاس کوئی واضح ثبوت نہیں تھے، یہ مقدمہ بہت ہی کمزور ہے اسی لیے
 
عدالت نے جیل کسٹڈی میں دے دیا ہے۔خورشید شاہ کے کیس سے متعلق نفیسہ شاہ نے بتایا کہ عدالت نے حکم دیا ہے کہ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق خورشید شاہ صاحب کا علاج جاری رکھیں،انہوں نے کہا کہ حکومت قانون سازی کی اہل نہیں، ایک دن میں 9 آرڈیننس جاری کئے جاتے ہیں اور ایک ہی دن میں پاس کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب

عمران خان شہبازشریف سے معافی مانگیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد میں سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے ماں اور بچہ ڈوب کر جاں بحق

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا۔۔۔!!! لڑکی کون ،کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہے ؟ جانیں 

بجلی صارفین کیلئے ریلیف ۔۔۔!!! مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

2023کے انتخابات میں سندھ کے لوگوں کا فیصلہ مختلف ہوگا، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ